مسجد الحرام کی تیسری منزل پر ایئر ایمبولینس کی لینڈنگ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد الحرام کی تیسری منزل پر نئے ہیلی پیڈ پر ایئر ایمبولینس کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ مسجد الحرام کی تیسری منزل پر نئے ہیلی پیڈ پر ایئر ایمبولینس کی لینڈنگ کی کامیاب آزمائش کی گئی۔جدید ہیلی پیڈ خصوصی طور پر ایئر ایمبولینس سروس کے لیے تیار کیا گیا ہے۔اس اقدام کا مقصد زائرین کو فوری اور موثر طبی امداد فراہم کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں