چیئرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا پر مکمل اعتماد کرتے ہیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) الحاج قدرت اقبال واہلہ چیئرمین سپریم کونسل پاکستان محمد توقیر واہلہ صدر سبزی منڈی غلام محمد آباد کے ایم انجم صدر انجمن مفاد عامہ ملک برادری پاکستان پیرمیاں محمد اصغر گجر گدی نشین ، ملک ارشد جاوید ا عوان، بوٹا دلدار انصاری ، محمد ابرار قادری ، محمد اکرم بوٹا قادری جماعت اہلسنت پاکستان کے ر ہنما جاوید اقبال یوسفی، رحمت اللہ سیالوی اور محمد اشرف بسمل نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ ہم چیئرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان صاحبزادہ حامد رضا ایم این اے اور محدث اعظم پاکستان پر مکمل اعتماد کرتے ہیں اور آ پ کے حکم پر لبیک کہیں گے اور ہم عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی اور صاحبزادہ حامد رضا کی کال پر تن من کی قربانی دینے سے دریغ نہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں