اوباشوں نے دوشیزہ کو اغوا ء کرلیا

گوجرہ(نامہ نگار)اوباشوں نے دوشیزہ کوزبردستی اغواء کر لیا۔چک نمبر297ج ب کے عارف محمود نے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاکہ اس کی 18 سالہ بیٹی شمع تبسم کو محمد شہروز وغیرہ دوافراد زبردستی اغواء کر کے فرارہو گئے ہیں ۔پولیس نے ملزمان اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں