کمالیہ(نامہ نگار)غیر قانونی ایل پی جی گیس بطور فیول استعمال کرنے والے ڈرائیور کے خلا ف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد اسلم نے کارروائی کرتے ہوئے نوید احمد کے خلاف گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس بطور فیول استعمال کرنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔




