گرانفروشی کرنے والوں کو قابو کیا جائے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ا نجمن آڑھتیاں غلہ منڈی کے سابق صدر میاں اسلم آصف نے کہاہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے جہاں مستحق افراد کو نگہبان رمضان پیکج کے تحت مالی رقم کا تحفہ فراہم کیا جارہا ہے وہیں پنجاب بھر میں ماڈل رمضان بازار قائم کیے جاچکے ہیں نفرت کی بنیاد پر سیاست آگے نہیں بڑھے گی ،ہم اس تباہی کے سفر کو ترقی کے سفر میں تبدیل کریں گے ،پاکستان کے ڈوبتے ہوے اداروں کو دوبارہ کھڑا کریں گے اور جو تباہی پی ٹی آئی نے پاکستان کو دی اور ملک برسوں پیچھے گیا ، اس تباہی کے سفر کو ترقی کے سفر میں تبدیل کریں گے ۔اس وقت نواز شریف ہی مرکز اور پنجاب میں حکومت کو لیڈ کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں