ریا چکرورتی سے میڈیا معافی مانگے، دیا مرزا کا مطالبہ

ممبئی (شوبز نیوز) بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیس میں ریا چکرورتی سے میڈیا کے سلوک پر تنقید کی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیا مرزا نے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی)کے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں ریاچکرورتی اور ان کے خاندان کو کلیئر قرار دیے جانے پر ردعمل دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں