گوادرمیںدھماکہ’ راہگیر جاں بحق

گوادر (بیوروچیف) گوادر میں مغربی ساحل پر میرین ڈرائیو کے قریب بم دھماکے میں راہگیر جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔واشک کے علاقے ناگ کے 13لیویز اہلکار ملازمت سے بر طرف کر دیئے’ بر طرف اہلکاروں میں 1حوالدار اور 12سپاہی شامل ہیں۔یاد رہے کہ 2روز قبل دہشت گردوں نے لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین لیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں