عید پر ملکی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سپریم انجمن تاجران فیصل آباد کے کوآرڈینیٹر اور انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حاجی محمد عابد نے کہا ہے کہ عید الفطر ہمیں ایثار، رواداری اور لاچار اقدار کی معاونت کا درس دیتا ہے، عید کا تہوار اصل میں روزہ داروں کے لئے پروردگار عالم کی جانب سے ایک انعام ہے انہوں نے کہا کہ ہمارا اولین فرض ہے کہ ہم عیدالفطر پر معاشرہ کے غریب ، مستحق ،لاچارافراد کو بھی یاد رکھیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں