اوباش کی شادی شدہ خاتون سے بد اخلاقی کی کوشش

گوجرہ ( نامہ نگار )اوباش کی گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتو ن سے زیا دتی کی کو شش ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 333 ج ب کی سعدیہ بی بی اپنے گھر میں موجود تھی کہ گائو ں مذکور کا شہزاد اسکے گھر میں گھس گیا اور زبردستی زیادتی کی کو شش کر نے لگا تو خاتو ن نے شور مچا دیا جس پر اہل گائو ں جمع ہو گئے جس پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر نوا ں لا ہور پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں