ڈلیوری بوائے سے کھانا نقدی و موبائل لوٹ لیا گیا

سمندری (بیورو چیف)سمندری ڈاکوؤں نے ڈلیوری بوائے سے کھانا نقدی موبائل لوٹ لیا۔ڈاکوؤں نے ہوٹل کے ڈلیوری بوائے سے آرڈپر کھانا منگواکر کھانا نقدی اور موبائل فون لوٹ لیاتھانہ سٹی سمندری کے علاقہ مقامی ہوٹل پر نوسرباز خواتین نے کھانا آرڈکیا تو ڈلیوری بوائے کھانا لے کر بتائے ایڈریس پر پہنچ گیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد آگئے اور اسلحہ کے زور پر ڈلیوری بوائے سے کھانانقدی موبائل چھین کر فراد ہو گئے پویس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں