بجلی کی قیمت میں کمی کرنے سے عوام کو ریلیف ملے گا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق ٹائون نائب ناظم جناح ٹائون ذوالفقار احمد شیخ نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام پر بوجھ کم اور صنعت سازی میں سرمایہ کاری کا رحجان بڑھے گا بجلی کی قیمت کم کر کے عوام الناس کے لیے تاریخی قدم اٹھایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں