نامعلوم جیب تراش نقدی و موبائل لے اڑا

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم جیب تراش نقدی اور موبائل لے اڑا مقدمہ در ج ۔تفصیلات کے مطابق محمد جاوید نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ وہ منڈی موڑ کے قریب بس سے اتر نے لگا تو نامعلوم جیب تراش نے اسکا موبائل اور نقدی کل مالیت 37ہز ار روپے چوری کرلیے جس پر تھانہ سٹی میں واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں