سرگودھا (بیورو چیف) مسیح برادری 20 اپر یل کو ایسٹر کا تہوار اپنے روایتی مذہبی طریقہ سے منائیگی جس کیلئے گرجا گھروں میں خصوصی عباد ا ت کا اہتمام کیا گیا ہے سرگودھا سمیت ملک بھر کے گرجا گھروں میں سکیورٹی کے فول پروف انتظاما ت کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے میں مدد مل سکے ۔




