وفاقی پارلیمانی سیکرٹری کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

سرگودھا (بیورو چیف) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے سلانوالی میں ماڈل بازار کے قیام کے علاوہ تحصیل سلانوالی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے ملاقات کی اور انہیں یہ تمام منصوبے بروقت مکمل کرنے کے حوالہ سے کہا جس پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وہ ان منصوبوں کی خود مانیٹرنگ کررہے ہیں اور انہیں مقررہ مدت میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں