نامعلوم چور نے شہری کو پیدل کر دیا

کمالیہ( نامہ نگار) نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد افضل نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے گھنٹہ گھر بازار کمالیہ سے اسکا موٹرسائیکل چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں