نواز شریف کا لندن میں طبی معائنہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا لندن میں طبی معائنہ ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنہ کرانے کے بعد اپنی رہائش گاہ ایون فیلڈ پہنچ گئے۔دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں