ڈی سی آفس کے باہر کسانوں کا دھرنا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) کسانوں کے معاشی قتل کے خلاف ڈی سی آفس کے سامنے کسانوں نے دھرنا دیا’ جماعت اسلامی پی پی 112اور پریم یونین نے بھی چناب کلب چوک سے ڈی سی آفس تک ریلی نکالی اور دھرنے میں شامل ہو کر کسانوں سے اظہار یکجہتی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں