مسیح برادری 20اپریل کو مذہبی تہوار ایسٹر منائے گی

سرگودھا (بیوروچیف) مسیح برادری پاکستان سمیت دنیا بھر میں گڈ فرائی ڈے مذہبی عقید ت و احترام کیساتھ منا رہی ہے اس سلسلہ میں گرجا گھر و ں کے باہر سکیورٹی فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعائیہ تقریب بھی ہوگی مسیح برادری مسیح عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ کی سلیبی موت کی یاد کو گڈ فرائی ڈے کا نام دیتی ہے اور ان کی لازوال قربانیوں سے اس کو تعبیر کرتی ہے مسیح برادری 20اپریل بروز اتوار کو اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار ایسٹر منائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں