ڈاکوئوں کی 2گھروں میں واردات’ اہل خانہ پر تشدد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ستیانہ روڈ ستارہ ڈیمنڈ سٹی کالونی میں بڑی واردات’ ڈاکو اسلحہ کے زور پر دو گھروں میں ڈکیتی ‘اہلخانہ کو باندھ کر تشدد کا نشانہ بناکر لاکھوں روپے نقدی’ موبائل فونز، زیور لوٹ کر فرار ہو گئے۔ 25لاکھ کا سامان لوٹ لیا گیا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اربوں روپے کی پراپرٹی خریدنے کے باوجود کالونی کی لائٹس کئی روز سے بند ہیں’ سیکیورٹی غائب ہے، کالونی مالکان کو قصوروار دیکر کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں