لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)لاپرواہی اور تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطا بق ٹریفک وارڈن یاسر اقبال نے دوران ڈیوٹی کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور امجد فاروق کے خلاف ٹرک کو انتہائی تیز رفتاری اور لاپرواہی سے چلانے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کرو ا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں