ماموں کانجن میں خونی ڈکیتی کی مذمت کرتے ہیں

ماموں کانجن( نامہ نگار) ماموں کانجن میں خونی ڈکیتی کی پرذور مذمت کرتے ہیں کاہلوں بردران ان خیالات کا اظہار تحصیل بناو تحریک ماموں کانجن کے چیرمین چوہدری رضوان کاہلوں۔صدر چوہدرعثمان کاہلوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کیا ان کا کہنا تھا کہ ماموں کانجن میں ہونے والی خونی ڈکیتی کی پر ذور مذمت کرتے ہیں شہید بیٹے کے لواحقین کے اس دکھ میں برابر شریک ہیں زخمی بچوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں پولیس ا حکام بالا سے اپیل ہے کہ شہر ماموں کانجن میں سٹی پولیس اسٹیشن کا قیام عمل میں لایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں