3افراد نے دوشیزہ اغوا کر لی

گوجرہ(نامہ نگار)تین افرادنے دوشیزہ کوزبردستی اغواء کر لیا۔چک نمبر 518 گ ب کے محمد صفدرخاں نے تھانہ صدرمیں مقدمہ درج کراتے ہوئے موقف اختیار کیاہے کہ اس کی23سالہ بیٹی مشعل کومحمد عدیل اشرف وغیرہ تین افرادنے زبردستی اغواء لیاہے اور فرارہو گئے ہیں پولیس نے ملزمان اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں