بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث24اپریل کوصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مان پور اورڈجکوٹ سٹی فیڈرصبح نو سے دوپہر بارہ بجے تک 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے البرکت ، گوجرہ روڈ، جگت پور، نیو ڈجکوٹ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا، ایم جی ایم، چناب گارڈن، فورسیزن، میانی، دسوہہ، الیاس گارڈن، ڈیفنس پیراڈائز فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے بچیکی روڈ، تھراج شہید، اسلام پورہ، لاہور روڈ، وسیر، نیو اواگت، برالہ، گوگیرہ، اسلم ٹیکسٹائل، بچیانہ ، فیصل آباد روڈ، کینال روڈ، کالج روڈ، علی پور بنگلہ ، الحبیب ،کچہری روڈ، عاشق علی شہید، اڑکانہ،نیو دانہ آبادکی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں