بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد شعبان نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم طاہر عباس نے اس سے بطور ادھار لی گئی رقم کے عوض اسکو 80ہزار روپے کا جعلی و بوگس چیک دے دیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں