وزارت خارجہ غیر معمولی متحرک

اسلام آباد (بیوروچیف) خدشات اور مفروضوں کی بنیاد پر بھارت کے پاکستان کیخلاف انتہائی سخت اقدامات ملک بھر میں قومی اور سیاسی منظر یکسر تبدیل ہوگیا۔اسلام آباد میں وزارت خارجہ غیر معمولی طور پر متحرک، بھارت کی جانب سے اقدامات کے بعد پاکستان میں تعینات عظیم ہمسیایہ دوست ملک چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ وہ پہلی سفارتی شخصیت تھے جو ہنگامی مشاورت کیلئے دفتر پہنچے اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اہم مشاورت کی۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی وزارت خارجہ میں سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں