اوباش کی ساتھی کی مدد سے لڑکے سے بد اخلاقی

گوجرہ(نامہ نگار)اوباش نوجوا ن کی ساتھی کی مدد سے سولہ لڑکے کے سا تھ زیادتی کی کوشش ۔ چک نمبر 337 ج ب کے اصغر علی نے تھا نہ نوا ں لاہور میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکا سولہ سالہ بیٹا شعیب گائو ں میں موجود تھا کہ گائو ں مذکور کا ارسلا ن اسکو خر گوش کے بچے دینے کے بہا نے اپنے ڈیرہ پر لے گیا اور کمرہ میں بند کردیا اور نامعلو م سا تھی کی مدد سے اسکے سا تھ زیا دتی کی کو شش کرنے لگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں