مودی کیخلاف اپنے عوام کی آواز یں اٹھ رہی ہیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سپریم انجمن تاجران سٹی فیصل آباد کے چیئرمین میاں عبدالمنان کی قیادت میں تنظیم کا وفد انجمن آڑھتیا ں غلہ منڈی کے نو منتخب صدر حاجی آصف اسلم، چوہدری محمود حسین رحما نی کو مبارکباد دینے ان کے دفتر پہنچ گئے۔ اس موقع پر انجمن آڑھتیاں کے عہدیداران شیخ سعید احمد سینئر نائب صدر، محمود حسین رحمانی جنرل سیکرٹری، شاہد حمید نائب صدر، محمد عبیداللہ جوائنٹ سیکرٹری، فرحان حیدر فنانس سیکرٹری اور دیگر قائدین غلہ منڈی موجود تھے۔ سپریم انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری رانا ایوب اسلم منج نے غلہ منڈی کی نئی کابینہ تعارف کرایا اور سپریم انجمن تاجران سٹی کے عہدیداروں کو آمد پر خوش آمدید کہا سپریم انجمن تاجران کے عہدیداران بھی موجود تھے۔ ان میں شیخ محمد فاضل، آفتاب بٹ،شیخ کاشف نواز،رانا فاروق اعظم، ملک شاہد رسول و دیگر افراد میں چوہدری کاشف گجر، حاجی شیخ نعیم، گلزار احمد، محمد خالد و دیگر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں