سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی (بیوروچیف) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 836پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی ہے، اسٹاک مارکیٹ میں رول اوور ویک کا پریشر ختم ہوگیا ہے، لگ بھگ 50کمپنیز کے آج مالی نتائج کے اعلانات ہوں گے۔مئی میں آئی ایم ایف سے پیسے اور شرح سود کا اعلان ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں