SHOتھانہ اربن نے گشت کے نظام کو مزید بہتر بنا دیا

سرگودھا (بیوروچیف) اندرون شہر میں امن و امان یقینی بنانے کے لیے تھانہ اربن ایریا نے کڑی نگرانی اور گشت کے نظام کو مزید وسیع کردیا ۔ جرائم پیشہ عناصر اور شہر کا حسن تباہ کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار sho تھانہ اربن ایریا شیخ صفدر اقبال نے کیا انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کا اولین فرض ھے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق تھانہ اربن ایریا SHO شیخ صفدر اقبال کی قیادت میں اندرون شہر کو کرائم فری بنانے کے لیے کوشاں ھے یاد رہے شیخ صفدر اقبال نوجوان اور دبنگ شخصیت کے مالک قابل پولیس افسر ہیں اور پیچیدہ سے پیچیدہ کیس حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں