بھارتی جنگی جنون’ فوجی قافلے نے 6سکھ شہری کچل دیئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے6 سکھ شہری بھارتی جنگی جنون کا شکار ہو گئے ذرائع کے مطابق بھارتی فوجی قافلہ پاکستان کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر سرحد کی جانب بڑھ رہا تھا کہ راستے میں 6سکھ شہریوں کی جان لے لی، ہلاک ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں، تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ بھارتی فوجی ڈرائیور نشے میں دھت تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں