غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی سفاکیت کا سلسلہ تھم نہ سکا،صیہونی طیاروں کی وسطی اورجنوبی علاقوں پر وحشیانہ بمباری سے مزید 25فلسطینی شہیدہوگئے جبکہ 24گھنٹوں کے دوران 42شہادتیں ہوئیں ہیں۔