کمالیہ(نامہ نگار)پولیس کنٹرول پکار 15پر جھوٹی کال کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق اے ایس آئی ذوالفقار نے کاروائی کرتے ہوئے پولیس کنٹرول پکار15پر واردات کی جھوٹی کال کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔