DCآفس کی جعلی مہر بنانیوالا گرفتار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کنورخالد کی ڈپٹی کمشنر آفس کی جعلی مہر بنانے والے ملزم کے خلاف کاروائی۔ اینٹی کرپشن ٹیم نے ملزم مدثر حیدر کو گرفتار کرلیا، ملزم جعلی مہر بنا کر شہریوں سے رقم بٹورتا تھا۔ ملزم نے ریکارڈ کیپر جنرل ریکارڈ روم ڈی سی آفس کی ملی بھگت سے رجسٹر سٹیمپ وینڈر سے چھیڑ چھاڑ کر کے بوگس سٹیمپ جاری کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں