ملکی دفاع کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) انجمن تاجران کلاتھ مرچنٹس امین پور بازار وسابق ممبر ایگزیکٹوچیمبر آف کامرس رانا اکرام اللہ نے مودی دہشت گرد ہے افواج پاکستان کو اسکا علاج ایسے کرنااہئے جیسے وہ خوارج کا کرتی ہے انہوں نے تاجر تنظیموں سمیت ،سول سوسائٹی ، سیاسی ومذہبی جماعتوں کی افواج پاکستان اظہار یکجہتی کیلئے ریلیوں کے انعقاد بارے کہا کہ یہ وطن وعزیز سے قوم کی محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے بھارت دیکھ لے اور سن لے کہ قوم کا بچہ بچہ اپنی بہادر فوج کے ساتھ کھڑا اور ملکی دفاع کی خاطرہر قسم کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں لیکن بھارت کا ناپاک ایجنڈا کامیاب نہیں ہونے دینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں