لاہور’ کراچی کیلئے فضائی حدود بحال

لاہور (بیوروچیف) لاہور اور کراچی کے لئے فضائی حدود بحال،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کر دیانوٹم کے مطابق آپریشنل پابندیوں کے دوران ائیر اسپیس کو 48گھنٹوں کیلئے معطل کیا گیا تھا، رات پابندی کے نتیجے میں متاثرہ فضائی حدود اب مکمل طور پر دستیاب ہیں۔ مسافر اپنی متعلقہ ایئر لائنز سے قریبی رابطے میں رہیں۔ نئے جاری کردہ نوٹم میں کہا گیا ہے کہ پروازوں کے شیڈول ،راستوں بارے حتمی فیصلہ ایئرلائنز کا اختیار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں