36کنال سرکاری اراضی وا گزار

صفدرآباد(نامہ نگار) شیخوپورہ سرگودھاروڈ پرپر واقع 36 کنال سرکاری کمرشل اراضی کو ایک عدالتی حکم کے بعد ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ اور اے سی سیفالاسلام نے بھاری مشینری کی مدد سے قبضہ گروپ سے واگزار کروالیا ،اس جگہ پر ٹی بی کلینک ایسوسی ایشن کی بلڈنگ موجود تھی اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف نرسریاں بھی قائم تھیں۔یاد رہے کہ اس جگہ کا کیس گزشتہ 40 سال سے عدالت مین زیر سماعت تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں