شوبز شخصیات کا افواج پاکستان کوخراج تحسین

کراچی (شوبز نیوز) آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی کامیابی اور دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر نامور شوبز شخصیات نے افواج پاکستان کو شاندار خراج تحسین کرتے ہوئے پیغامات جاری کردیئے۔ اداکار عمران اشرف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پوری دنیا کے سامنے پاکستان، افواج پاکستان اور عوام سرخرو ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں