غلاف کعبہ کو زمین سے 3میٹر اونچا کردیا گیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3میٹر اونچا کردیا گیا۔انتظامیہ حرمین شریفین کے مطابق غلاف کعبہ 15ذی الحج تک زمین سے 3میٹر اوپر رہے گا۔غلاف کعبہ کو اونچا کرنے کا مقصدحج کے ایام میں کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں