شہری کے گھر آتشزدگی لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) شارٹ سرکٹ کے باعث شہری کے گھر کو آتشزدگی بھاری مالیت کا سامان جل کر راکھ بن گیا۔ ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پایا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بتایا جاتا ہے کہ 100ج ب کُر والہ میں شہری کے گھر کو شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کمرہ میں پڑا ساما ن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو فائر بریگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کرآگ پر قابو پا لیا اس دوران بھاری مالیت کا سامان جل گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں