بجلی چوری کرنے والا قانون کی گرفت میں آ گیا

گوجرہ (نامہ نگار) ڈائریکٹ تاریں لگا کربجلی چوری کر نیوالا قانون کی زد میں آگیا ۔معلوم ہواہے کہ فیسکو ٹاسک فورس نے چک نمبر306ج ب میں دوران چیکنگ شاہ نواز کے بجلی میٹر کو چک کیا تو وہ مین لائن میںڈائریکٹ تاریں لگا کربجلی چوری کر تا ہو اپایا گیا۔جس کا میٹراتار کر تحویل میں لے لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں