افواج پاکستان ہمارا فخر اور تابندہ روشن تارہ ہیں

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویڑنل صدر ازاد کشمیر چوہدری خادم حسین، سابق سٹی جنرل سیکرٹری چوہدری انتظار عدیل تاج نے پاک فضائیہ کو سلام عقیدت پیش کرتے ہو ئے کہا کہ افواج پاکستان ہمارا فخر اور تانبدہ روشن ستارہ ہیں آج پوری قوم اپنے اللہ تعا لی کی بار گاہ میں اظہار تشکر کر رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں