لاہور ( بیو رو چیف) پی اینڈ ڈی بورڈ نے تمام محکموں کو تیس جون تک تمام بجٹ خرچ کرنے کا ٹارگٹ دے دیا۔پی اینڈ ڈی بورڈ نے تمام محکموں کو تیس جون تک تمام بجٹ خرچ کرنے کا ٹارگٹ دے دیا ہے پی اینڈ ڈی بورڈ کا تیس جون تک سو فی صد بجٹ خرچ کرنے کی ہدایت کی ہے پی اینڈ ڈی بورڈ کا چوتھے کوارٹر کا تمام بجٹ خرچ کرنے کا حکم دیا ہے پی اینڈ ڈی خرچ تیس جون تک خرچ نہ ہونے والا بجٹ لیپس کر لے گا محکمہ خزانہ نے محکموں کے اکاونٹ کلوز کرنا شروع کر لئے ہیں محکمہ خزانہ نے تمام محکموں کے غیر ترقیاتی اخراجات کا فائنل حساب کتاب شروع کر دیا۔




