مزید7جعلی ادویات کی نشاندہی

راولپنڈی (بیوروچیف) ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول پنجاب نیمارکیٹ میں مزید سات جعلی و دونمبر ادویات کے بارے میں الرٹ جاری کیا ہے۔ادویات کے سیمپل لے کر لیبارٹری سے ٹیسٹ کرانے کے بعد ان کے جعلی ہونے کی تصدیق ہوئی جن میں ایک سیرپ،ایک کیپسول اورپانچ مختلف گولیاں شامل ہیں۔ڈریپ ذرائع کے مطابق ایسی فائل سیرپ125ایم ایل،کیفن کیپسول چار سوایم جی،ڈروفا ٹین ٹیبلٹ، ڈائیڈوکیئر ٹین ایم جی ٹیبلٹ،کالاموکس ٹیبلٹ،زیمکلو ٹیبلٹ اور ڈوفاسٹم ٹیبلٹ جعلی پائی گئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں