انسداد پولیو مہم کا 26مئی سے آغاز ہو گا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) انسدادپولیو مہم کا 26مئی سے آغاز ہو گا’یکم جون تک 7روزہ مہم کے دوران16لاکھ سے زائد کمسن بچوں کو ویکسئین پلانے کا ہدف دیا گیا۔ محکمہ صحت کی 4922ٹیموں کی ٹریننگ کا عمل مکمل کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں