313 ای چالان والی موٹر سائیکل پکڑی گئی

لاہور( بیو رو چیف )ای چالان ڈیفالٹرز کی شامت آگئی’1000گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیاجبکہ ایک313ای چالان’ 3لاکھ35ہزار300روپے جرمانے والی موٹر سائیکل پکڑی گئی ہے۔ڈاکٹر اطہر وحید نے انکشاف کیا کہ سب سے زیادہ چالان والی ایک موٹر سائیکل کو بھی پکڑ لیا گیا ہے جس پر حیران کن طور پر 313 ای چالانز اور مجموعی طور پر 3 لاکھ 35 ہزار 300 روپے جرمانہ واجب الادا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں