سانگلہ ہل روڈ پر جھاڑیوں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

صفدرآباد(نامہ نگار)سانگلہ ہل روڈ پر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے قریب جھاڑیوں سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد ،پولیس ذرائع کے مطابق لاش پرانی ہے۔سانگلہ ہل روڈ پر گورنمنٹ ڈگری کالج کے نزدیک ایک نا معلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے قتل کر کے جھاڑیوں میں پھینک دیا گیا۔پولیس اور ریسکیو موقع پر پہنچے اور نعش کو قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں