مرزا اقبال کی اہلیہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ آج رات 8بجے ہو گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) مرزا اقبال کی زوجہ محترمہ مرزا شاہد، مرزا بابر رہنما PTI، پی پی112کی والدہ آج صبح انتقال کر گئی ہیں(انا للہ وانا الیہ راجعون)، مرحومہ کی نماز جنازہ آج منگل27مئی رات آٹھ بجے نور شاہ ولی کے قبرستان میں ادا کی جائے گی، مرزا بابر کی رہائش ہجویری ٹائون مانچسٹر ہسپتال والی گلی میں ہے۔ احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں، مرزا بابر کا فون نمبر0321-7959982ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں