اقراء عزیز اور یاسر حسین کی نتھیا گلی میں موج مستی

مری (شوبز نیوز)گرمی کا زور بڑھتے اور اسکولوں کی چھٹیوں کے ساتھ ہی لوگ شمالی علاقہ جات سیر تفریح کرنے کی غرض سے تیاریاں شروع کردیتے ہیں، ایسے میں شوبز انڈسٹری کی فنکار جوڑی اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین نے بھی نتھیا گلی کا رخ کرکے سوشل میڈیا پر رونقیں بکھیرنے کا آغاز کردیا۔اداکارہ اقرا عزیز کا شمار انڈسٹری کی باصلاحیت اور اے لسٹ اداکاراں میں کیا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں