کراچی (سپورٹس نیوز)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ۔میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا’آج سے شروع ہونے والی بنگلہ دیش کی سیریز کے لیے مستفیض الرحمان اور تسکین احمد انجری کے باعث دستیاب نہیں ہیں۔




