فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ورلڈ سنوکر چیمپئن محمد آصف کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔ (انا اﷲ وانا الیہ راجعون)۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر شیخ کالونی والے قبرستان میں ادا کی گئی۔ جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔




